یوم استحصال کشمیر،پاک فضائیہ نے شاعر شہزاد نیر کی نظم ”میں کشمیر میں“جاری کردی  

   یوم استحصال کشمیر،پاک فضائیہ نے شاعر شہزاد نیر کی نظم ”میں کشمیر ...

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے شاعر شہزاد نیر کی نظم ”میں کشمیر میں“جاری کر دی۔ترجمان کے مطابق نظم میں بھارتی جارحیت کو اجاگر کیا گیا، یہ نظم بہادر کشمیری عوام کی حق خودارادیت کے حصول کی جدو جہد کو سلام عقیدت ہے، نظم میں عالمی برادری کے ضمیر کو بیدار کرنے کی کوشش کی گئی، سب مل کر کشمیریوں کی تحریک آزادی کی حمایت میں آواز بلند کریں۔

نظم

مزید :

صفحہ اول -