بھارت کو ہٹ دھرمی ترک،مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے مذاکرات کرنا ہونگے 

بھارت کو ہٹ دھرمی ترک،مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے مذاکرات کرنا ہونگے 

  

سابق وزیر خارجہ سر دار آصف احمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان کامرتب کردہ نقشہ بالکل ٹھیک ہے، اس کی مکمل تائیدو حمائت کرتا ہوں، بھارت کا موقف کل بھی غلط تھا اور آج بھی غلط ہی ہے،مقبوضہ کشمیر دونوں ممالک کے درمیان ایک متنازعہ ایشو کی حیثیت رکھتا ہے، بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے اپنا غاصبانہ قبضہ ختم اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق اس ایشو کو فوری طور پر حل کرنا ہو گا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے،ان کا کہنا تھا اب بھارت کو اپنی ہٹ دھرمی چھوڑ کر پاکستان کیساتھ مذاکرت کیلئے میز پر آنا اور کشمیر ایشو کو حل کرنا ہو گا۔

سردار آصف

مزید :

صفحہ اول -