2ہ کے دوران ریلوئے لائنوں پر ٹریس پاسنگ کرنے والے 190 افراد کیخلاف مقدمات درج
لاہور(لیڈی رپورٹر) گزشتہ دو ماہ کے دوران ملک بھر میں ریلوے لائنوں پر ٹریس پاسنگ کرنے والے 190افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹریس پاسنگ کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ریلوے پشاور ڈویژن میں 52، راولپنڈی ڈویژن میں 33،لاہور ڈویژن میں 61، ملتان ڈویژن میں 30، سکھر ڈویژن میں 12اور کراچی ڈویژن میں 2 مقدمات کا اندراج کیا گیا۔
مقدمات درج