ریلی میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا  قانون کی گرفت میں آگیا 

   ریلی میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا  قانون کی گرفت میں آگیا 

  

 اسلام آباد(آن لائن) شاہراہ دستور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی سے 17 سالہ نوجوان نے اندھا دھند ہوائی فائرنگ کردی  نوجوان نے سپریم کورٹ اور ایف بی آر بلڈنگ کے درمیان کھڑے ہوکر کلاشنکوف  سے ہوائی فائرنگ کی  اور ختم نبوت  زندہ باد کے نعرے  لگاتا رہا۔ فائرنگ سے ریلی کے شرکاء خوف زدہ ہوگئے تاہم موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے ملزم کو دبوچ کر تھانہ سیکرٹریٹ  کے حوالے کردیا۔

ہوائی فائرنگ 

مزید :

صفحہ آخر -