پب جی موبائل نے ایرینا گیم پلے جاری کردیا  

     پب جی موبائل نے ایرینا گیم پلے جاری کردیا  

  

کراچی(پ ر) پراَسرار قدیمی تہذیب کے موضوع پر MOBILE  PUBGنے ایک نئے Ancient Secret Mode   کے اپڈیٹ کی نقا ب کشائی کی ہے جس میں کھیلنے والوں کے لیے، کھیل کے اندرہی،بالکل نئے واقعات اور خصوصی انعامات پیش کیے گئے ہیں۔ اِسی طرح، مقبول عام ایرینا پلے لسٹ میں نیا اور تیزرفتار کنٹنٹ (content) ایک نئے ایرینا گیم پلے(arena gameplay) کی صورت میں آتا ہے جس کا نام ٹیم گن گیم (Team Gun Game) اور لائبریری میپ (Library map) ہے۔:Ancient Secret Special Mode   Ancient Secretکے موضوع پر نئے گیم پلے کو موڈ سیلیکشن اسکرین کے ذریعے مین مینو سے منتخب کیا جا سکتا ہے۔ ایسے کھیلنے والے جو نیا موڈ ایکٹویٹ کرتے ہیں، انہیں ایک انتہائی خطرناک اور بدنماعمارت کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو Miramar اور Erangel میں تعمیر کی گئی ہے۔یہ دو منزلہ دیو ہیکل عمارت ہر کھیل کے آغاز میں اور زمین پر نظر آتی ہے لیکن پھر یہ تیرنا اور کھیل کے دائرے کے پیچھے چلنا شروع ہو جاتی ہے۔ نئے گیم موڈ کے ذریعے کھلاڑیancient structure  کے علاوہ درج ذیل فیچرز کا بھی تجربہ کر سکتے ہیں:

مزید :

صفحہ آخر -