مودی کشمیر کو انکار وادی میں بدل کرانسانیت کااستحصال کررہاہے، اختر ملک

  مودی کشمیر کو انکار وادی میں بدل کرانسانیت کااستحصال کررہاہے، اختر ملک

  

ملتان (نیوز رپورٹر)یوم استحصال کشمیر پر وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر گزشتہ ایک سال سے بھارتی فوج کے محاصرے میں ہے۔کشمیر میں انسانی بحران پیدا کرنے کی ذمہ دار بھارتی حکمران جماعت بی جے پی ہے۔بھارت کشمیر کو انگار وادی میں بدل کر انسانیت کا استحصال کر رہا ہے۔ہم بھارت کی انتہائی فاشسٹ بی جے پی حکومت (بقیہ 19نمبرصفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -