پاکستان کابچہ بچہ کشمیریوں کیساتھ ہے، ارشد مشتاق، ارشد رشید

  پاکستان کابچہ بچہ کشمیریوں کیساتھ ہے، ارشد مشتاق، ارشد رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہیڈپنجند(نمائندہ پاکستان)بھارت کے کالے قانون کو یکسر مسترد (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)
کرتے ہیں،جلدسری نگر کی جامعہ مسجد میں کشمیریوں کے ساتھ شکرانے کے نوافل اداکریں گے۔ کشمیریوں کو آزادی ہر صورت ملے گی۔پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ ہے۔  ان خیالات کااظہارکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سابق چیئرمین ملک ارشد مشتاق کھلنگ،ملک ارشد رشیدکھلنگ،نے کشمیر ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ بھارت کو آج نہیں تو کل بے عزت ہوکر کشمیر سے جانا ہوگا۔ کشمیریوں کی تحریک آزادی کوکسی صورت دبایا نہیں جاسکتا۔کشمیری ہمارے بھائی ہیں ان کیلئے ہمارا لہو بھی حاضر ہے ہم بھارت کے کالے قانون کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ تقریب میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور کشمیریوں کی آزادی کیلئے خصوصی دعاکروائی گئی۔
بچہ بچہ