12اگست کو انٹرنیشنل یوتھ  ڈے، تقریبات کی تیاریاں 

  12اگست کو انٹرنیشنل یوتھ  ڈے، تقریبات کی تیاریاں 

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

 دن ”انٹر نیشنل یوتھ ڈے“ 12 اگست کو منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کی حکومتوں اور عوام کو نوجوانوں کے حقوق اور ان کی صحت مند سرگرمیوں کیلئے شعور اجاگر کرنا ہے، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے سیمینارز،واکس اور تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -