گیسٹرو سے 57سالہ شخص جاں بحق

گیسٹرو سے 57سالہ شخص جاں بحق

  

رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) صادق آباد کا رہائشی 57 سالہ رحیم بخش کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے پر ورثاء  نے طبی امداد کیلئے(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

 شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -