مرحوم وی سی نشتر میڈیکل یونیورسٹی مصطفی  کمال پاشا کی ہمشیرہ ڈاکٹر تنویر انتقال کرگئیں 

مرحوم وی سی نشتر میڈیکل یونیورسٹی مصطفی  کمال پاشا کی ہمشیرہ ڈاکٹر تنویر ...

  

 ملتان (وقا ئع نگار) نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے شہید وائس چانسلر پروفیسر(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

 ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی ہمشیرہ ڈاکٹر تنویر انتقال کرگئی ہیں۔پاشا خاندان میں گذشتہ اڑھائی ماہ کے دوران یہ تیسری موت ہوئی۔پہلے ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کے بھائی ڈاکٹر عارف کمال،پھر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا اور اب انکی ہمشیرہ دار فانی سے کوچ کر گئی ہیں۔اور تین بہن بھائیوں کی اڑھائی ماہ کے مختصر عرصہ میں وفات نے پاشا خاندان کو گہرے صدمے سے دوچار کردیا ہے۔

انتقال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -