یوم استحصال کشمیر: ریلی روٹس پرخصوصی صفائی آپریشن

  یوم استحصال کشمیر: ریلی روٹس پرخصوصی صفائی آپریشن

  

 ملتان ( پ  ر)یوم استحصال کشمیر کے موقع پر گزشتہ روز ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی طرف سے ریلی کے روٹس پر خصوصی صفائی کا اہتمام کیا گیااور ایم ڈبلیو ایم سی نے شہر کی (بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

مرکزی ریلی کے پیش نظر کچہری چوک کو صاف ستھرا کر دیا،سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ اور اطراف میں لائم لائننگ لگا دی گئیں اورکشمیریوں پر بھارتی مظالم کے پینا فلیکس بھی آویزاں کر دیئے گئے تھے۔اس سارے عمل کی نگرانی منیجر پروکیورمنٹ علیم خان نے کی۔

آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -