افغان فورسز کی پاکستانی چیک پوسٹوں اور سول آبادی پر فائرنگ، گولہ باری

افغان فورسز کی پاکستانی چیک پوسٹوں اور سول آبادی پر فائرنگ، گولہ باری

  

اسلام آباد (آن لائن)پاک افغان بارڈر پر سرحد کی دوسری طرف سے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پاک افغان بارڈر پر سرحد کی دوسری جانب سے فورسز نے دیر کے علاقے بن شاہی میں پاکستانی شہری آبادی اور سیکیورٹی فورسز کی پوسٹوں پر مارٹر اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی تا ہم فوری کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

افغان فائرنگ

مزید :

صفحہ اول -