کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کاامکان 

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کاامکان 
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کاامکان 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کاچوتھا سپیل آج شام کو کراچی میں داخل ہونے کاامکان ہے ،شہر میں آج رات گردآلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ اس سسٹم کے زیراثر گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کاامکان ہے،مون سون کا چوتھا سپیل جمعہ اور ہفتہ کو موسلا دھار بارشیں برسائے گا،محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال کی پیش گوئی کی ہے۔

مزید :

ماحولیات -علاقائی -سندھ -کراچی -