پی سی بی کابیروزگار خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کااعلان

پی سی بی کابیروزگار خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کااعلان
پی سی بی کابیروزگار خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کااعلان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے بیروزگار خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کااعلان کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈنے کہاہے کہ خواتین کھلاڑیو ں کو اگست سے اکتوبر تک ماہانہ 25 ہزار روپے وظیفہ ملے گا،سکیم سے 25 خواتین کرکٹرز کی 3 ماہ کیلئے مالی امداد کی جائے گی ۔

پی سی بی کاکہناہے کہ جن کھلاڑیوں کے پاس کنٹریکٹ یاملازمت نہیں ،انہیں وظیفہ دے رہے ہیں ،ڈیوٹی آف کیئرپالیسی کے تحت خواتین کرکترز کیلئے 3ماہ کے امدادپیکیج کااعلان کیا۔

مزید :

کھیل -