وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے 

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے 
وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے،وزیراعظم دریائے راوی کے ساتھ نئے شہر کاسنگ بنیاد رکھیں گے،وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ملاقات کریں گے،وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں اعلیٰ سطح اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -