شیخ صاحب!کورونا کے بعد نئی زندگی ملی ہے،جھوٹ سے توبہ کرلیں ،رانا ثنااللہ کا شیخ رشید کو اللہ اللہ کرنے کا مشورہ

شیخ صاحب!کورونا کے بعد نئی زندگی ملی ہے،جھوٹ سے توبہ کرلیں ،رانا ثنااللہ کا ...
شیخ صاحب!کورونا کے بعد نئی زندگی ملی ہے،جھوٹ سے توبہ کرلیں ،رانا ثنااللہ کا شیخ رشید کو اللہ اللہ کرنے کا مشورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو اللہ اللہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔
لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ شیخ صاحب!کورونا کے بعد نئی زندگی ملی ہے،جھوٹ سے توبہ کرلیں ،شیخ صاحب!کورونا کے بعد اللہ اللہ کریں حمزہ شہبازشریف،شہبازشریف نہیں ۔
رانا ثنااللہ نے کہاکہ کرپشن کے سنجیدہ کیسز مالم جبہ،ہیلی کاپٹر ،23 خفیہ اکاﺅنٹس، فارن فنڈنگ ہیں ،شیخ صاحب !کرپشن کے سنجیدہ کیس پشاور بی آر ٹی اور بلین ٹری سونامی ہیں ،لیگی رہنما نے کہاکہ کرپشن کاسنجیدہ ترین کیس 2 سال میں 13 ہزار ارب کا قرض کس کی جیب میں گیا؟۔