حلیمہ سلطان کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسیڈر بنا ئے جانے پر ژالے سرحدی کا صبر بھی جواب دے گیا، برس پڑیں

حلیمہ سلطان کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسیڈر بنا ئے جانے پر ژالے سرحدی کا صبر ...
حلیمہ سلطان کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسیڈر بنا ئے جانے پر ژالے سرحدی کا صبر بھی جواب دے گیا، برس پڑیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ژالے سرحدی نے غیر ملکی اداکارہ کو پاکستان برانڈ کا ایمبیسڈر بنانے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ایسا ہونا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے۔
حال ہی میں ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ڑالے سرحدی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ پاکستانی اداکاراو¿ں کی جگہ ترک اداکارہ اسراءبلجیک (حلیمہ سلطان) کو برانڈ ایمبیسیڈر بناتے ہیں تو یہ ہمارے منہ پر طمانچہ ہے۔


انہوں نے کہا کہ آپ کیوں اپنی چیزوں کی تشہیر کے لیے کسی اور ملک کے فنکاروں کو لاتے ہیں ؟ آپ یہیں کے فنکاروں سے کام کیوں نہیں کرواتے ہمارے یہاں کے لوگ کس چیز سے خوف زدہ ہیں۔
ژالے نے یاسر حسین کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ میں یاسر حسین کو مکمل طور پر سپورٹ کروں گی۔

مزید :

تفریح -