پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی پاکستان دستے کے اعزاز میں تقریب

پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی پاکستان دستے کے اعزاز میں تقریب

  

   برمنگھم (سپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز میں شریک پاکستانی دستے کے اعزاز میں برمنگھم میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیاتقریب میں گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ سمیت برونز میڈلسٹ شاہ حسین شاہ کو کامیابی پرخراج تحسین پیش کیا گیاقونصلیٹ جنرل سردارعدنان رشید سمیت پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرجنرل (ریٹائرڈ)عارف حسن،اولمپیئن ارشد ندیم، شجرعباس، سابق قومی ہاکی کپتان سمیع اللہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق محمد نے شرکت کیپاکستانی قونصلیٹ کی جانب سے قومی اتھلیٹس کو سراہا گیا اور اعزازی شیلڈز دیں گئیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -