کاروان الجنہ کے حجاج کرام  کا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا

کاروان الجنہ کے حجاج کرام  کا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) کاروان الجنہ کے حجاج کرام کا قافلہ گزشتہ رات جدہ سے اسلام آباد پہنچ گیا، ڈائریکٹر حسن بشیر بھٹہ نے کامیاب حج آپریشن پر اظہار تشکر کرتے ہوئے سعودی حکومت کے انتظامات کو شاندار قرار دیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -