غالب مارکیٹ،اچانک گولی چلنے سے سکیورٹی گارڈ زخمی، ہسپتال منتقل

غالب مارکیٹ،اچانک گولی چلنے سے سکیورٹی گارڈ زخمی، ہسپتال منتقل

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) غالب مارکیٹ گلبرگ سکیورٹی گارڈ گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، زخمی سکیورٹی گارڈ کی شناخت عباد الرحمن کے نام سے ہوئی تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ سکیورٹی گارڈ اپنی ہی رائفل کی گولی چلنے سے زخمی ہوا، جسے طبی امداد کیلئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ 

مزید :

علاقائی -