پی ٹی آئی والے رنگے ہاتھوں چوری کرتے پکڑے گئے،چودھری اختر

پی ٹی آئی والے رنگے ہاتھوں چوری کرتے پکڑے گئے،چودھری اختر

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر چودھری اختر نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے نتیجے میں آخر 8 سال بعد پی ٹی آئی والے رنگے ہاتھوں چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے عمران خان ایک جھوٹے اور جعلساز ہیں جس پر الیکشن کمیشن نے مہر لگا دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس پر الیکشن کمشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی راہنماو ¿ں کا بیانیہ ڈھٹائی کے سوا کچھ نہیں۔

تحریکِ انصاف کی چوری کسی دوسری جماعت نے نہیں بلکہ اپنے ہی بانی رکن اکبر ایس بابر نے پکڑی ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -