اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کا آغاز

اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کا آغاز

  

لاہور  (پ ر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹرخزاں 2022ء میں میٹرک، ایف اے،آئی کام اور اوپن کورسز میں داخلے شروع ہو چکے ہیں داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 6ستمبر 2022ء ہے جبکہ بی ایس (کمپیوٹر سائنس)،بی ایس، ایم بی اے، ایم ایس، ایم فل، پی ایچ ڈی پروگرامز کے علاوہ سرٹیفیکٹ کورسز کے داخلوں کی آخری تاریخ 22اگست 2022ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -