چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کاہائیکورٹ بار کا دورہ، وکلاء مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

  چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کاہائیکورٹ بار کا دورہ، وکلاء مسائل حل کرنے کی یقین ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے ہائیکورٹ بار کا دورہ کیا،لاہورہائی کورٹ با رایسوسی ایشن کے صدر اکبر علی ڈوگر نے چیف جسٹس کااستقبال کیا،چیف جسٹس نے بار کے مختلف حصوں کا دورہ کیااورفاضل جج کووکلا ء کو درپیش مسائل سے آگاہ کیاگیا جس پر فاضل جج نے وکلاء کومسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

چیف جسٹس

مزید :

صفحہ آخر -