لاہور ہائیکورٹ بار نے ہیلی کاپٹر شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے لسبیلہ بلوچستان میں ہیلی کاپٹر شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی،وکلاء ودیگران نے شہدا کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اوردرجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔
نماز جنازہ ادائیگی