بچی کی حوالگی سے متعلق درخواست پرنانی کو گارڈین کورٹ سے رجوع کی ہدایت
لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس محمدامجد رفیق نے پانچ سالہ بچی کی حوالگی سے متعلق دائردرخواست پرنانی کو گارڈین کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بچی آپ کو نہیں دے سکتے ہیں تینوں بچے اس طرح تقسیم ہوجائیں گے۔
ہدایت