عمران خان کی شہید لیفٹیننٹ  جنرل سرفراز علی کی رہائشگاہ آمد،لواحقین سے تعزیت 

عمران خان کی شہید لیفٹیننٹ  جنرل سرفراز علی کی رہائشگاہ آمد،لواحقین سے ...

  

  اسلام آباد (آن لاء ن)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  شہید کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائشگاہ پہنچے۔انہوں نے لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی شہید کے صاحبزادے کیپٹن احمد سمیت اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کی اور ان کے بلندی درجات کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی کی۔ 

 تعزیت 

مزید :

صفحہ آخر -