محکمہ قومی بچت نے سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس سکیمز متعارف کرادیں 

    محکمہ قومی بچت نے سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس سکیمز متعارف ...

  

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ قومی بچت نے سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف کرادیں۔محکمہ قومی بچت کے مطابق 3 سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ کا شرح منافع 13.28 فیصد ہے جبکہ پانچ سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ پر شرح منافع 12.60 فیصد ہے۔قومی بچت کے مطابق اسلامی سیونگ اکاؤنٹس پرشرح منافع 13.50 فیصد ہے۔

محکمہ قومی بچت 

مزید :

صفحہ اول -