آئی پنجاب کا ملتان کا دورہ، چاق وچوبند دستے کی سلامی، ملاقاتیں 

آئی پنجاب کا ملتان کا دورہ، چاق وچوبند دستے کی سلامی، ملاقاتیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصوصی رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے گزشتہ روز جنوبی پنجاب پولیس آفس کا دور کیا ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
 ڈاکٹر احسان صادق نے استقبال کیا جبکہ پولیس کے چاق چوبند  دستے نے سلامی پیش کی اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر ملتان رفعت مختار راجہ، سی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر، اے آء جی ڈسپلن عمران شوکت، ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ، ڈی پی او خانیوال جلیل عمران، ڈی پی او لودھراں عبدالروف بابر  بھی موجود تھے