شہریو ں کو 67لاکھ رو پے کے دو عدد جعلی چیک تھما دیئے گئے
پشاور(کرائم رپورٹر)حیا ت آباد پولیس سٹیشن کی حدود میں رقم کے لین دین کے تنا زعہ پر دو شہریو ں کو 67لاکھ رو پے کے دو عدد جعلی چیک تھما دیئے گئے۔واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی جنید علی ولد شوکت علی نے رپورٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکا ملزم محمد اعظم ولد ممتاز کے زمہ رقم بقا یا تھی جسکا با ربار مطالبہ کر نے پر ملزم نے اسکو 23لاکھ رو پے کا چیک تھما دیا جسکو نجی بینک میں کیش کرا تے ہوئے معلوم ہوا کہ اسکے اکا نٹ میں رقم نہیں ہے اور چیک جعلی ہے۔ دریں اثنا مد عی آصف خان ولد نذید خان نے رپورٹ درج کرا تے ہوئے حیا ت آباد پولیس کو بتایا کہ اسکا ملزم عالمز یب ولد رحیم گل کیسا تھ پیسو ں کا لین دین چل رہا تھا جسکا مطالبہ کر نے پر ملزم عالم زیب نے اسکو 44لاکھ رو پے کا چیک دیا جسکو نجی بینک میں کیش کرا تے ہوئے معلوم ہوا کہ اسکے اکا نٹ میں رقم نہیں ہے اور چیک با س ہوا پولیس نے دونو ں واقعا ت کے ملزمو ں کیخلاف مقد ما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔