حیات آباد‘ غیر قانونی طور پر  مقیم دو افغان باشندے گرفتار

  حیات آباد‘ غیر قانونی طور پر  مقیم دو افغان باشندے گرفتار

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشتہ خرہ اور حیات آ باد پولیس سٹیشن کی حدو دمیں غیر قا نو نی طور پر مقیم دو مشکو ک افغا ن با شندو ں کو حراست میں لیکر انکے خلاف مقد مات درج کر لئے گئے۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز رنگ روڈ پر مشکو ک شخص نقیب اللہ ولد زیا رت سکنہ افغا نستان کو پولیس نے حرا ست میں لیا جنکے پا س نہ تو افغا ن سیٹزن کا رڈز تھے اور نہ دیگر دستا ویزات موجود تھے۔ جبکہ حیا ت آ باد پولیس نے ملک تا ج چوک سے مشکو ک افغا ن مہا جر آ مین ولد رحیم اللہ کو حراست میں لے لیا جنکے پا س نہ تو افغا ن شناختی کا رڈ تھا اور نہ ہی دیگر دستاو یزات پولیس کو پیش کر سکے پولیس نے دونو ں افغان با شندو ں کیخلاف 14فا رن ایکٹ کے تحت مقد مات درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -