امریکی ریاست نبراسکا میں دو مختلف مکانات پر بیک وقت دھماکے، 4افراد  ہلاک

  امریکی ریاست نبراسکا میں دو مختلف مکانات پر بیک وقت دھماکے، 4افراد  ہلاک

  

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی ریاست نبراسکا میں دو مختلف مکانات میں بیک وقت دھماکوں کے بعد آگ لگنے سے 4افراد ہلاک ہو گئے، نیبراسکا پولیس  کے مطابق یہ دھماکے حملے کے  نتیجے میں وقوع پذیر ہوئے ہیں، سیکیورٹی حکام نے جائے وقوعہ کے درمیان کسی ممکنہ تعلق بارے میں چھان بین شروع کر دی ہے جبکہ دھماکے ہونے والے محلے میں فوٹیج  میں تعین کردہ ایک گاڑی کی تلاش کی جا رہی ہے،عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ انہیں دھماکے سے قبل گولی چلے کی آواز سنائی دی،فائر فائٹرز کے بیان کے مطابق دونوں گھروں میں آتش گیر مادہ استعمال کیا گیا ہے، لہذا  بیک وقت رونما ہونے ان دونوں واقعات کے درمیان تعلق ہونے والی نذر آتش کرنے کی کاروائی ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 دھماکہ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -