ہنگو میں یوم شہداء پولیس‘ قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں 

  ہنگو میں یوم شہداء پولیس‘ قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں 

  

 ہنگو(بیورورپورٹ)ہنگو پولیس ٹریننگ کالج میں  یوم شہداء کے حوالے  سے خصوصی تقریب۔یادگار شہداء پر سلامی پیش کی اور پھول چڑھائے۔شہداء پولیس کی قربانیاں لازوال ہے۔ملک کی امن وسلامتی کی خاطر خیبرپختون خواہ پولیس نے جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو پولیس ٹریننگ کالج میں یوم شہداء کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا مہمان خصوصی ڈپٹی کمانڈنٹ شاہ جہان درانی تھے۔تقریب میں یادگار شہدا? پر شمعے روشن ک? سلامی پیش کی گ?ی اور پھول چڑھا?۔ اس موقع پر ڈپٹی کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج شاہ جہان درانی نے جوانوں سے خطاب کرتے ہو? کہا شہدا? پولیس کی قربانیاں لازوال ہے۔ انہوں نیخطاب کرتے ہو? کہا کہ خیبرپختون کے پولیس کے آ?ی جی سے لیکر کانسٹیبل تک دوہزار سیزاید جوان شہید ہو? شہدا? نے اپنا آج ہمارے کل کے ل? قربان کیا۔وطن عزیزکی ناموس پر مرمٹنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے رہنا زندہ قوموں کا ہی شیوہ ہوتا ہے کوئی قوم بھی اس وقت تک زندہ نہیں رہ سکتی جب تک وہ اپنے نظری? اور اپنی دھرتی کی عزت وناموس کی ہر ایک شے سے بڑھ کرحفاظت نہیں کرتی قومیں جب تک اپنی تاریخ کواپنا? رکھتی ہیوہ یقینی طور پر کبھی بھی شکست سے دوچار نہیں ہوتیں۔ڈپٹی کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج شاہ جہان درانی نے کہا کہ دنیاکی ہر قوم پر کھٹن وقت ضرور آتا ہیلیکن زندہ قومیں اپنے اتحاد اوریکجہتی اور بیمثال جزبے سے لبریزہوکر تاریخ میں اپنے مقدس لہو سے ایسے نقوش چھوڑتی ہے جنہیں صدیاں بھی ختم کرنے سے قاصر رہتی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -