سوتری وٹ،امام بارگاہ اللہ بخش شاہ کا 110سالہ قدیمی تعزیہ

سوتری وٹ،امام بارگاہ اللہ بخش شاہ کا 110سالہ قدیمی تعزیہ

  

 ملتان(سٹی رپورٹر)امام بار گاہ اللہ بخش شاہ سوتری وٹ ملتان  سے بر آمد ہونے والا تعزیہ کی 110 سالہ پرانی تاریخ ہے جسے چنیوٹ ماہر کاریگروں نے بڑی محنت اور لگن کے ساتھ تیار کروایا تھا اس تعزیہ لی اونچائی(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

 تقریبا 18فٹ جبکہ چوڑائی 6 فٹ ہے  اس امام بارگاہ سے حاجی طاہر حسین بلوچ کی سرپرستی میں عاشورہ سمیت 5 جلوس نکلتے ہیں روز عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ سے برآمد ہو کر پل شوالہ۔چوک فوارہ قدیر آباد۔کچہری روڑ۔کچہرہ چوک۔ایم ڈی اے چوک۔رضا آباد چوک سے ہوتا ہوا تاج پور سندیلہ سورج میانی میں اختتام پزیر ہوگا اس لحاظ سے یوم عاشور کا یہ سے زیادہ سفر کرنے والا جلوس ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -