پنجاب میں حکومت تبدیل، تاجر برادری مسائل حل کرنے کیلئے متحرک،اراکین سے رابطوں کا فیصلہ

پنجاب میں حکومت تبدیل، تاجر برادری مسائل حل کرنے کیلئے متحرک،اراکین سے ...

  

 ٹبہ سلطان پور(سٹی رپورٹر) حکومت پنجاب کی جانب سے بجلی بچا مہم کے سلسلے میں رات 9 بجے تمام مارکیٹیں بند کرنے کے ساتھ ساتھ جمعہ کو مکمل چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا حکومتی احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے شہر ٹبہ سلطان پور میں تمام مارکیٹیں بند رہی اس سلسلے میں انتظامیہ (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

نے مختلف اوقات میں بازاروں اور مارکیٹوں کا معائنہ کیا اور حکومتی احکامات پر عمل درآمد کو چیک کیا گیا,دکانداروں کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نئی  حکومت آنے کے بعد حکومت کی جانب سے دوکانداروں کو نئی حکومتی پالیسی سے آگاہ کیا جائے تاکہ آئندہ کا لائحہ عمل کا معلوم ہو سکے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -