ایاز خان نیازی بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر مقرر،نوٹیفکیشن فائنل

ایاز خان نیازی بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر مقرر،نوٹیفکیشن فائنل

  

 خانیوال،کچا کھوہ(نمائندہ پاکستان) وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ کی منظوری کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب کا مران علی افضل نے وزیراعلیٰ کیلئے تین مشیروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری  کردیا نوٹیفکیشن کے مطابق خانیوال سے تعلق رکھنے والے محمدایاز خان نیازی مشیر مقرر جبکہ عمر سرفراز چیمہ،وسیم خان بھی وزیراعلیٰ کے مشیر ہوں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -