جماعت اسلامی رہنماؤں کی عبدالرشید نعمانی سے تعزیت

  جماعت اسلامی رہنماؤں کی عبدالرشید نعمانی سے تعزیت

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدروسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو، جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے معروف عالم دین پروفیسر ڈاکٹر عبدالشہید نعمانی کی اہلیہ کے انتقال پر گھرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت،

 درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -