پی پی209،2اکتوبر کو ضمنی الیکشن شیڈول کا اعلان،کانٹے دار مقابلہ متوقع

پی پی209،2اکتوبر کو ضمنی الیکشن شیڈول کا اعلان،کانٹے دار مقابلہ متوقع

  

 خانیوال، کچا کھوہ (نمائندہ پاکستان) پی پی حلقہ209خانیوال کے ایم پی اے فیصل خان نیازی نے اپنی اسمبلی کو رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا استعفیٰ کے باعث خالی ہونے والی نشست پرآئین کے آرٹیکل 224 اور 254 کے تحت دوبارہ الیکشن کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا گیا (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

پولنگ 2اکتوبر 2022کو ہوگی کاغدات نامزدگی 15اگست تا17اگست تک حاصل کئے جاسکتے ہیں کاغذات کی سکورٹنی 22اگست کو ہوگی 31اگست تک کاغذات واپس لئے جاسکتے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -