پشاور سمیت دیگر اضلاع کے مختلف مقامات میں بجلی کی سپلائی بند رہے گی

  پشاور سمیت دیگر اضلاع کے مختلف مقامات میں بجلی کی سپلائی بند رہے گی

  

پشاور (سٹاف رپورٹر) ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی شاہی باغ گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی6  اور8  اگست صبح7   بجے سے دو پہر2 1  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی  انڈسٹریل ناگومان،خزانہ، ہریانہ،داؤد زئی۔1 اور2،اولڈناگومان،نیوتخت آباد،ہریانہ۔1،نیوناگومان، نشاط۔3 اور نشاط۔1 اولڈ، محمدزئی اور گلوزئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔  132کے وی سخی چشمہ گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی6  اور8  اگست صبح7   بجے سے دو پہر2 1  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی ثمر باغ،اوپازی،پیر بالا۔1 اور2،انڈسٹریل،چغرمٹی،پجاگئی،بے نظیر وومن یونیورسٹی،نشاط اولڈ،نشاط نیوں،کانیزہ،نشاط اور ہریانہ۔2 فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔    132کے وی یونیورسٹی گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی6،9 اور 13  اگست صبح7   بجے سے دو پہر2 1  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی یونیورسٹی کیمپس،کینال ٹاؤن،ملکنڈھیر،انجینئرنگ،ریگی،گل آباد،تاج آباد،ایگریکلچر،میرا اچینی،رنگ روڈ،دانش آباد، غریب آباد،راحت آباد۔ 1، سی ایم بی،ابدرہ،اچینی۔1 اور 2،راحت آباد۔2،سفید ڈھیری،اولڈ باڑہ روڈ،جے اے ایف،اکیڈمی ٹاؤن،سرکلر روڈ،ڈی ایچ اے،ایچ بی کے،عسکری۔6، اچینی میرا،پاؤکہ پلوسی۔1 اور2  فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔  132 کے و ی پشاور کینٹ  گرڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی,7,6 9،,10 13 اور 14   اگست صبح7  بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی کے۔ٹی۔ایچ، کمرشل۔1 اور2،یونیورسٹی ٹاؤن،این۔سی۔آر، پی اے ایف،پی اے ایف بیس،صدر روڈ،مال روڈ، ایم ای ایس۔2،اولڈمس،ورسک روڈ۔2،سی۔اے۔اے،تہکال پایان، سکارپ،صفدرآباد۔2،آر۔ایم۔ٹی، دروازگی اور مریم زئی  فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔  132کے وی انڈسڑیل این ایس آر نوشہرہ گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی9 اور 11  اگست صبح7   بجے سے دو پہر2 1  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی خٹک ہلز،این ایم سی،بہرام کلے کے صارفین متاثر ہونگے۔ 132کے وی نوشہرہ  سٹی کنڈروں گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی9 اور11  اگست صبح7   بجے سے دو پہر2 1  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی باڑہ بانڈھا نیوں،کشکی ایکسپریس،کمپنی باغ،تحصیل روڈ،پیر سباق،اولڈ باڑہ بانڈھا،زیارت کاکا صاحب،کابل ریور،سہیل جوت مل،این ایس آر کالان،تورنگزئی اور چارسدہ۔1 فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔ 220کے و ی  مردان گرڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی  9 اور11   اگست صبح7 بجے سے دوپہر 12  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی مہابت آباد، شیخ ملتون، نیو انڈسٹریل ایکسپریس،مردان میڈیکل ایکسپریس، آکم،باچہ خان میڈیکل کالج  فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔  132 کے و ی  آر۔ایم۔ٹی گرڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی  7،10 اور 14  اگست صبح7 بجے سے دوپہر 12  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی بادیزئی،دورانی میڈیا کالونی،سکارپ فیڈر اور واپڈا کالونی  فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -