رحیم یارخان،ڈسپنسر اغواء کیس، رہائی کے بدلے50لاکھ تاوان طلب، ذرائع

رحیم یارخان،ڈسپنسر اغواء کیس، رہائی کے بدلے50لاکھ تاوان طلب، ذرائع

  

  رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) رحیم یارخان بالخصوص تحصیل صادق آباد میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق محلہ غفورآباد کے رہائشی ڈسپنسر شیخ جاوید جوکہ 8 روز سے اغوا ہے کہ ورثا سے ملزمان کی جانب سے 50 لاکھ روپے (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

تاوان طلب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اغوا برائے تاوان کی بڑھتی وارداتوں سے عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے جنہوں نے حکومت پنجاب اور پولیس کے اعلی حکام سے فوری نوٹس لے کر کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -