زبا نی تکرار بھا ئی نے بھا ئی، بھا بی اور بھتیجو ں کو تشدد کا نشا نہ بنا کر لہو لہا ن کر دیا 

زبا نی تکرار بھا ئی نے بھا ئی، بھا بی اور بھتیجو ں کو تشدد کا نشا نہ بنا کر لہو ...

  

پشاور (کرائم رپورٹر)پشاور کے نو احی علا قے چمکنی میں زبا نی تکرار بھا نی نے بھا ئی، بھا بی اور بھتیجو ں کو تشدد کا نشا نہ بنا کر لہو لہا ن کر دیا اور ڈرانے دھمکا نے کی خا طر ہوا ئی فائر نگ کر تے ہوئے جان سے ما ر نے کی دھمکیا ں دیدی گئیں واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی حفیظ اللہ ولد ہدا یت اللہ سکنہ جھگڑا نے رپور ٹ درج کرا تے ہوئے چمکنی پولیس کو بتایا کہ اسکا اپنے بھا ئی راحت اللہ کیساتھ زبا نی تکرار ہو ئی جسکے بعد اسکا بھائی جا کر اپنے سا تھ دیگر دو سا تھی مسلح شہا ب ولد مو سی خا ن اور عر فان ولد ظریف کو لا کر زبر دستی گھر میں داخل ہو ئے مجھے، میری بیو ی اور بچو ں کو تشددکا نشا نہ بنا کر لہو لہا ن کر دیا جبکہ ڈرانے دھمکا نے کی خا طر ہوا ئی فائر نگ اور جان سے ما ر نے کی دھمکیا ں دیدی گئیں پولیس نے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -