ہنگو، کروڑوں مالیت سونا کی سمگلنگ ناکام، افغان باشندہ گرفتار

      ہنگو، کروڑوں مالیت سونا کی سمگلنگ ناکام، افغان باشندہ گرفتار

  

       ہنگو (بیورورپورٹ)5 اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے محکمہ جنگلات اورکزئی کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی میں ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر نعمان وزیر ایس ڈی ایف او شیر آمان اللہ وزیرسمیت محکمہ جنگلات کے افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی ریلی میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اس موقع پر شرکاء نے مودی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ کشمیر سے370ایکٹ ختم کرنا کشمیریوں سے آزادی چھیننا ہے ہم اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -