ٹانک‘ کار اور موٹر سائیکل میں خونی ٹکر‘ 3 افراد جاں بحق 3 زخمی

  ٹانک‘ کار اور موٹر سائیکل میں خونی ٹکر‘ 3 افراد جاں بحق 3 زخمی

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک: موٹر کار اور موٹر سائیکل ٹکرانے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک کے نواحی علاقہ اماخیل میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان حادثہ کے نتیجے میں ٹین افراد جاں بحق جبکہ ٹین زخمی ہوگئے، زخمی کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کردیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -