مہلک کورونا وائرس کے وار تھم نہ سکے، مثبت کیسز کی شرح 3.25فیصد ریکارڈ

مہلک کورونا وائرس کے وار تھم نہ سکے، مثبت کیسز کی شرح 3.25فیصد ریکارڈ
مہلک کورونا وائرس کے وار تھم نہ سکے، مثبت کیسز کی شرح 3.25فیصد ریکارڈ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ،گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح 3.25فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ 169مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کےدوران کورونا کے 20ہزار735ٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 673افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ،اعدادوشمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ روز کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ،تاحال 169مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

مزید :

کورونا وائرس -