کابل، مسجد کے قریب بم دھماکہ 2 افراد جاں بحق،3  شدیدزخمی 

کابل، مسجد کے قریب بم دھماکہ 2 افراد جاں بحق،3  شدیدزخمی 

  

  کابل (آن لائن)افغانستان کے شہر کابل میں مسجد کے قریب بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ طالبان حکام کے مطابق بم ایک ریڑھی میں نصب تھا اور اس کے پھٹنے سے تین افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ اس ضمن میں کابل پولیس چیف کے ترجمان خالد زردان نے بتایا کہ واقعہ کابل کے مغربی حصے میں پیش آیا۔علاوہ ازیں انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔  

بم دھماکہ

مزید :

صفحہ اول -