محکمہ قومی بچت میں سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس سکیمز متعارف

محکمہ قومی بچت میں سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس سکیمز متعارف
محکمہ قومی بچت میں سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس سکیمز متعارف

  

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ قومی بچت نے سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس سکیمز متعارف کرادیں۔محکمہ قومی بچت کے مطابق 3 سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ کا شرح منافع 13.28 فیصد ہے جبکہ 5سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ پر شرح منافع 12.60 فیصد ہے۔قومی بچت کے مطابق اسلامی سیونگ اکاؤنٹس پرشرح منافع 13.50 فیصد ہے۔

مزید :

بزنس -