جہلم میں گن پوائنٹ پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی ،3ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

جہلم میں گن پوائنٹ پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی ،3ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
جہلم میں گن پوائنٹ پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی ،3ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن )منگلا پولیس سٹیشن کی حدود میں لڑکی کیساتھ مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر 3ملزمان کی اجتماعی زیادتی ، پولیس کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

نجی ٹی وی" 24 نیوز  "کے مطابق پولیس نے عامر، انس اور اسرار نامی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ،پولیس رپورٹ کے مطابق میڈیکل میں لڑکی کیساتھ ریپ کی تصدیق ہو گئی ہے،ملزمان کی جلد گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔