پنجاب کابینہ کے 21 اراکین نے حلف اٹھا لیا

پنجاب کابینہ کے 21 اراکین نے حلف اٹھا لیا
پنجاب کابینہ کے 21 اراکین نے حلف اٹھا لیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کابینہ کے 21 اراکین نے حلف  اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس میں نئی کابینہ سے حلف لیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حلف اٹھانے والوں میں ڈاکٹر یاسمین راشد،میاں اسلم اقبال، مراد راس ، راجہ بشارت ،نوابزادہ منصور علی خان ،خرم شہزادورک، محمد ہاشم ،علی افضل ساہی ،علی عباس شاہ، محسن لغاری ، تیمورملک  ،عنصر مجید نیازی  ، راجہ یاسر ہمایوں ،منیب سلطان چیمہ ، شہاب الدین ،حسین جہانیاں گردیزی غضنفر عباس چھینیہ ، لطیف نذر  اور حسنین بہادر دریشک شامل ہیں ۔

مزید :

قومی -الیکشن -پنجاب اسمبلی -