ڈیفنس کی مسجد کے باہر مبینہ خود کشی کی کوشش، تحقیقات میں اہم پیشرفت 

ڈیفنس کی مسجد کے باہر مبینہ خود کشی کی کوشش، تحقیقات میں اہم پیشرفت 
ڈیفنس کی مسجد کے باہر مبینہ خود کشی کی کوشش، تحقیقات میں اہم پیشرفت 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مسجد کے باہر مبینہ خود کشی کے معاملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ زخمی شخص بابر بے ہوش ہے لیکن حالت خطرے سے باہر ہے ، بابرکاعلاج جناح ہسپتال کے آئی سی یو میں جاری ہے ، اہل خانہ کے مطابق بابر ڈپریشن کا مریض تھا ، انہیں کاروبار اور معاشی حوالے سے بھی پریشانی تھی ، زخمی شخص کے ہو ش میں آنے کے بعد بیان لیا جائے گا ، واقعے کی مختلف پہلوﺅں سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -