کامن ویلتھ گیمز,پاکستان کے ریسلر شریف طاہر کامیاب
برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن )کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ریسلر شریف طاہر نے 74کلو گرام کیٹیگری میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
نجی ٹی وی "دنیا نیوز "کے مطابق پاکستانی ریسلر شریف طاہر نے فری سٹائل ریسلنگ کے کواٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔