لاہور میں یورنیورسٹی فیس جمع کرانے جانے والے شخص کو ڈاکووں نے لوٹ لیا

لاہور میں یورنیورسٹی فیس جمع کرانے جانے والے شخص کو ڈاکووں نے لوٹ لیا
لاہور میں یورنیورسٹی فیس جمع کرانے جانے والے شخص کو ڈاکووں نے لوٹ لیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹاؤن شپ میں ڈاکوؤں نے ایک نوجوان سے 7 لاکھ روپے لوٹ لیے، نوجوان غیر ملکی یونیورسٹی میں داخلے کی فیس جمع کرانے جارہا تھا۔

 ٹاؤن شپ میں نوجوان سے 7 لاکھ روپے لوٹنے والے نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔متاثرہ نوجوان کے مطابق اس نے لندن کی یونیورسٹی میں داخلے کیلئے فیس جمع کروانا تھی، ڈاکوؤں نے واردات کے دوران ہوائی فائرنگ بھی کی۔ ڈاکو ضروری کاغذات اور یونیورسٹی کی دستاویزات بھی ساتھ لے گئے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -